ثلاثی طبقہ
معنی
١ - [ ارضیات ] (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ۔ "ساحل کے بعض مقامات پر کھریائی اور ثلاثی طبقات کا ایک حاشیہ نظر آتا ہے۔" ( خلاصہ طبقات الارض ہند، ١٩٣١ء، ٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'ثلاثی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'طبقہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "خلاصہ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ ارضیات ] (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ۔ "ساحل کے بعض مقامات پر کھریائی اور ثلاثی طبقات کا ایک حاشیہ نظر آتا ہے۔" ( خلاصہ طبقات الارض ہند، ١٩٣١ء، ٢ )